16.5 C
Delhi
16 February, 2019
Advertisement
qasai
  قسط نمبر (۳) تصنیف: حضرت مولانا محمد منیر الدین  جہازی نور اللہ مرقدہ بانی و مہتمم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ حج کے بے شمار فضائل ہیں، ہم ا ن فضائل کو اختصار کے ساتھ یہاں درج کرتے ہیں، تاکہ ہیں حج کی قدر و قیمت معلوم ہوجائے اور...
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی زکوٰۃ اسلام کا تیسرا رکن اور اسلامی نظام معیشت کا ستون ہے۔ قرآن میں اس کا ذکر نماز کے ساتھ کیاگیا ہے۔ نماز فحش ومنکرات سے روکتی ہے توزکوٰۃاقتصادی نابرابری کو کم کرتی ہے۔ نماز جسم کی اور زکوٰۃمال کی عبادت ہے۔ رب کائنات نے دولت...
حکیم نازش احتشام اعظمی رب کائنات جو سارے جہان کا تنہا خالق ومالک ہے اوریہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بنانے والا ہی اپنی تخلیق کے بارے میں دوسروں زیادہ جانتا ہے۔اس لئے کہ بنانے والے کا علم حقیقی ہوگا ،جب کہ اپنی ریسرچ اور تحقیق ومطالعہ وتجربات کی روشنی...
میم ضاد فضلی انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے ''Boss is right always''،یعنی اپنی مخلوق سے بے پناہ محبت کرنے والا معبود جب کسی فرد کو اپنے فضل و کرم سے ’’باس‘‘ یا بڑا بنادیتا ہے ،بادشاہت یا اعلی عہدہ ومناصب اور دولت ثروت سے نواز دیتاہے تو وہ شخص...
میم ضاد فضلی اللہ تعالیٰ ایک بار پھر اپنے فضل و کرم سے ہمیں رمضان المبارک کا برکتوں، سعادتوں اور بے پناہ رحمتوں والا مہینہ نصیب فرما رہے ہیں۔ ماہ رمضان المبارک میں جہاں اور بہت سی سعادتوں کا نزول ہوتا ہے ، وہیں پر اللہ تعالیٰ مومنوں کے...
حکیم نازش احتشام اعظمی [email protected]  ماہ رمضان میں رکھے جانے والے روزے صرف روح کی تطہیر ہی نہیں بلکہ جسم کے کئی مسائل کا حل بھی ہے۔ طبی ماہرین اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ روزہ مذہبی عبادت کے ساتھ ساتھ جسمانی فوائد بھی پہنچاتا ہے۔سنہ 1994 میں مراکش...
ڈاکٹر اسلم جاوید اگر اللہ رب العزت نے علم و دانش اور تحقیق و تفحص کی دولت سے نوازاہو تو اس کے احکامات و فرامین پرضرور غور کیا کریں،قران کریم اس جانب جابجا انسانیت کو متوجہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ’’افلایتدبرون‘‘یعنی اللہ کی تخلیق اور اسکے احکامات و فرامین...
مولانا ندیم الواجدی رمضان کا مہینہ کس قدر با برکت ہے، اس کا اندازہ کرنا ہوتو سرکار دوعالم ﷺ کا یہ خطبہ ملاحظہ کیجیے جو آپ ﷺنے شعبان کی آخری تاریخ کو ارشاد فرمایا: اے لوگو! تمہارے اوپر ایک عظیم اور بابرکت مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے، اس مہینے...
عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ مذہب اسلام اپنی ایک مستقل تہذیب اور منفرد شناخت کا حامل ہے؛جس میں امن و امان،شرم وحیاء،صدق و صفا اور اخلاص و وفا کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔اس کے برعکس مغرب اپنا ایک مخصوص کلچراور بےہنگم نظام رکھتا ہے جس کے اہم عناصر میں شر وفساد،ظلم وستم،فحاشی وبےحیائی،...
 عبدالحفیظ ندوی رکن شوریٰ کاروانِ امن و انصاف بھلا اس حقیقت سے کس  کو انکار یا اختلاف ہو سکتا ہے کہ علماء ہی نبوت کی اصل وراثت کے وارث اور امت کے مخلص ترین رہبر رہے ہیں، ہر قومی ابتلاء اور ملی آزمائش میں ملت کی رہنمائ اور امت کی رہبری...