16.5 C
Delhi
16 February, 2019
Advertisement
qasai
میم ضاد فضلی ایک محاورہ ہے کہ’’ ست یگ ‘‘میں جھوٹ بولنے والے لوگ مرجایا کرتے تھے ،مگر یہ کل یگ ہے، یعنی مودی یگ ہے اور اس ’’یُگ‘‘ میں جھوٹ بولنے والے کو نزلہ بھی نہیں ہوتا۔غالباً آزاد ہندوستان کی تاریخ میں نریندر مودی پہلے وزیر اعظم ہیں جو...
میم ضاد فضلی  سعودی عرب کے ولی عہدپرنس محمد بن سلمان نے عمائدین یہودی تنظیموں کے سربراہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو امریکہ کی جانب سے تجویز کردہ امن معاہدے کو قبول کرنا ہوگا یا اسے اپنی بکواس بند کرنی ہوگی۔انہوں انتہائی بے شرمی سے دوٹوک...
میم ضاد فضلی اس میں شبہ نہیں کہ پندرہویں شعبان المعظم کی شب عبادات و استحضار الی اللہ اور استغراق فی اللہ کا عمل زمانۂ قدیم سے تواتر کے ساتھ امت مسلمہ میں رائج ہے۔اگر پندرہ شعبان المعظم کی شب سے متعلق فضائل کی احادیث کو شمار کیا جائے تو...
میم ضاد فضلی یونین پبلک سروس کمیشن نے سول سروس امتحانات 2017 کا فائنل رزلٹ جمعہ کے روزجاری کر دیاہے ۔اس بار حیدرآباد کے انودیپ دُری شیٹی نے ٹاپ کیا ہے تو وہیں مقام پرانو کماری اور تیسرے پر سچن گپتا ہیں۔چوتھا مقام حاصل کرنے والے اتل پرکاش ہیں جن...
میم ضاد فضلی خود کوملک کا نمبر ایک کہنے والے ہندی کے اخبار د’’ینک جاگرن‘‘ اور اس گروپ سے شائع ہونے والے اخبارات کے 20اپریل 2018کے ایڈیشنوں میں صفحہ اول پرانتہائی شرمناک اور جھوٹی خبر شائع کی گئی ہے۔جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سنگھی اخبار گروپ نے یرقانی...
میم ضاد فضلی اس وقت ہم ہندوستانی مسلمان شدید سیاسی اور معاشرتی پستی کے گڑھے میں پھینکے جا چکے ہیں۔اس ذلت و نکبت بھری حالت کیلئے غیروں سے زیادہ ہمارے اپنے جنہیں نام نہاد ملی قائد اور برکۃ العصر اور نہ جانے کون کون سے خطابات سے ہم ہی نوازتے...
میم ضاد فضلی بہار کے مشہورچارہ گھوٹالہ میں آرجے ڈی سپریمو لالو پرساد ان دنوں سلاخوں کے پیچھے ہیں۔لالویادو کی صحت بگڑنے کی وجہ سے دہلی کے آل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(AIIMS)میں ان کا علاج کرایاجا رہا ہے۔ لاکو پرساد کو چارہ گھوٹا لو ں کے چار واقعات میں...
سچ بول دوں .............میم ضاد فضلی  اس سے قبل کہ ہم طلاق ثلاثہ کے موضوع پر کوئی بات کریں ،مناسب معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے اس سنگھی منصوبہ کو واضح طور پر طشت ازبام کردیا جائے کہ یہ تنازع مسلم خواتین کی ہمدردی میں نہیں اٹھا یا گیا...
سچ بول دوں ۔۔۔۔۔۔۔ میم ضاد فضلی  کاس گنج فسادات کو آج بارہ روز گزر چکے ہیں،اس دوران وہاں حالات کو معمول پر لانے کی انتظامیہ کی کاروائیاں بتا رہی ہیں کہ سکے کادوسرا رخ کیا ہے۔سکے کا دوسرا رخ ہے بھگوا انتہاپسندوں کی حوصلہ افزائی کرنا۔اسی کے ساتھ یہ...
میم ضاد فضلی دور حاضر کے اردوادیبوں کو۔ چاہے ان کا تعلق جدیدیت سے ہو یا ما بعد جدیدیت سے، میں جدید ادیب ماننے سے انکار کرتا ہوں جن کو کمپیوٹر سے ذرا بھی تعلق نہیں ہو،حالانکہ یہ جدید تکنالوجی دور حاضر کی ایک بڑی ضرورت بن چکی ہے۔ آج...