16.5 C
Delhi
16 February, 2019
Advertisement
qasai
مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کی شرکت متوقع پریس ریلیز ، گڈا مؤرخہ ۲۰؍ اکتوبر ۲۰۱۸ء کو مدرسہ بدرالعلوم مہگاما گڈا (جھارکھنڈ ) میں جمعیۃ علماء گڈا کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلعی و بلاک سطح کے ذمہ داران جمعیۃ کے علاوہ...
 مولانا عظیم اللہ صدیقی قاسمی، میڈیا انچارج جمعیۃ علماء ہند بھارت کے موجودہ حالات بھی میں شرعی ہجرت کی بات نہیں آنی چاہیے۔ایسے کوئی کچھ کہہ دے اور لکھ دے تو یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ لکھنے والا کون ہے اور اس کی کیا علمی حیثیت ہے ۔...
محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 امت مسلمہ کا دوسرا نام امت دعوت بھی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ امت کے ہر فرد میں دعوت کا کچھ نہ کچھ فطری جذبہ ضرور پایا جاتا ہے۔ اور اس جذبہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے، کم ہے؛ کیوں کہ سابقہ امتوں میں...
پوری دنیا کو اپنی مٹھی میں کرنے کا نایاب فارمولہ محمد یاسین جہازی 9871552408 ۱۸۹۶ء ؁ میں سوئزر لینڈ کے شہر باسیل (Basel) میں ایک صہیونی رہنما تھیوڈور ہزژل کی صدارت میں ایک خفیہ کانفرنس منعقد ہوئی ، جس میں مخلتف شعبہ ہائے زندگی کے ۳۰۰ صہیونی رہنماؤں اور ۳۰ خفیہ اور...
محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 مشاہدات، مسموعات، یوٹیوب، فیس بک ،گوگل پلس،واٹس ایپ اور خبروں کے دیگر ذرائع سے حاصل جانکاریوں کے مطابق دس محرم یوم عاشورہ کے موقع پر سیدنا حضرت حسین رضی اللہ عنہ و دیگر اہل بیت نبوی کی مظلومانہ شہادت کی سیرتوں کی یادگار منانے اور ان...
یکم محرم الحرام یوم وفات کی مناسبت سے  ایک خصوصی پیش کش محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 موت ایک ایسی تلخ حقیقت ہے، جس سے نہ تو انکار ممکن ہے اور نہ ہی اس سے نجات و فرار کا کوئی راستہ ہے ۔ دنیا میں جو بھی آیا ہے ، وہ سب...
محمد یاسین قاسمی جہازی واٹس ایپ: 9871552408 آپ حضرات اس حقیقت سے بہ خوبی واقف ہیں کہ ’’شادی‘‘ ہمارے سرورکونین ﷺ کی سنت ہے، جس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ رشتہ پسند آنے کے بعد لڑکا لڑکی کے گارجین کسی مسجد میں باہم مل بیٹھ کر نکاح پڑھوادیں۔ اور خوشی...
استاذ 5/ ستمبر یعنی یوم اساتذہ کی مناسبت پر بچی کے لیے لکھی گئی ایک تقریر محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552408 ناظرین و سامعین! میں جناب ۔۔۔کی نور نظر بی بی۔۔۔ ، کلاس ۔۔۔ کی طالبہ سب سے پہلے آپ تمام حضرات کادل کی اتھاہ گہرائیوں سے استقبال کرتے ہوئے آپ کی خدمت...
فلسطین سے ہمیں محبت کیوں ہے؟ محمد یاسین قاسمی جہازی 9871552480 پوری دنیا کے مسلمانوں کا فلسطین سے مضبوط رشتے کی تین بنیادی وجوہات ہیں: (۱) انسانیت۔ (۲) وحدت امت۔ (۳) قبلہ اول۔ ہمیں فلسطین سے محبت اس لیے ہے کہ وہاں پر رہ رہے انسانوں پر ظلم و بربریت انسانیت پر ظلم...
ارکان طواف طواف کے تین رکن ہیں : (۱) طواف خانہ کعبہ سے باہر اور مسجد حرام کے اندر ہونا۔ (۲) چار یا چار سے زیادہ شوط کا پورا کرنا۔ (۳) اپنے سے طواف کرنا خواہ چل کر یا سواری پر؛ البتہ بیہوش کی طرف سے دوسرا شخص بھی طواف کرسکتا ہے۔ عن ابن...